Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

لاک ڈاون میں نرمی کی تردید

شائع 06 مئ 2020 01:47pm

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنےسےمتعلق خبروں میں بھی کوئی صداقت نہیں۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کافیصلہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےکیاجائےگا۔جبکہ  تعلیمی ادارےکھولنےکا فیصلہ مئی کے آخری ہفتے میں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی عثمان بزدارتمام صورتحال پرگہری نظررکھےہوئےہیں،صوبےمیں اب تک کوروناکےایک لاکھ سےزائد ٹیسٹ کیےجاچکےہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ  تعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ مئی کےآخری ہفتے میں ہوگا۔